: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنکا ک 25 ما ر چ ( ایجنسیز) ایک سر کا ر ی اطلا عا ت کے مطا بق ڈ بل ڈ یکر بس جو کہ مو نسپل و ر کر س کو مید ا نی سفر پر لیجا نے کے دوران و اد ی میں گر گئی اور کم از کم 30 لو گو ں کی مو
ت وا قع ہو گئی۔ جبکہ 22 ا فراد ز خمی ہو گئے ہیں‘ اس بس کے ڈ ر ا یو ر نے کا ر کو اوور ٹیک کر نے کی کو شش میں بس حا د ثہ کا شکا ر ہو گئی ۔